پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج کردی جس کے بعد نیب کو گرفتار کرنے کا اختیار مل گیا۔احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ سماعت احتساب عدالت کے […]

Read More