پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا ضمانت خارج کرنے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت سے عدم حاضری پرضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کے فیصلوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، درخواست پر فیصلے تک عبوری ضمانت دینے کی استدعا کی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے سردار لطیف […]

Read More