افغان فورسز کی دوبارہ پاکستانی علاقے میں جارحیت 2خواتین سمیت 10 افراد زخمی
افغان فورسز کی دوبارہ پاکستانی علاقے میں جارحیت جس پر پاکستانی فورسز نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی اور بھاری توپ خانےکا استعمال کیا افغان حملے سے خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈرکلی شیخ لعل محمد میں پاکستانی اورافغان بارڈرفورسز کےدرمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں افغان فورسز کی جانب […]