شمالی وزیرستان ،رزمک بازار میں بم دھماکہ ،2 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔
ڈیلی پاکستان سینئر ترین صحافی سردار خان نیازی کی زیر نگرانی ایک پاکستان کا قومی اخبار ہے جو پاکستان کا اصل چہرہ دکھا رہا ہے۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔
ڈی آئی خان میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں بنوں روڈ پر بس میں سوار تمام مسافر پارا چنار سے براستہ بلوچستان ایران و عراق کی جانب روانہ تھے کہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر […]
ٹائر پھٹنے سے تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ چونترہ کے علاقہ میں موٹروے پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ کر سڑک سے نیچے جاگری، حادثے میں کار میں سوار دونوں افراد موقع پر دم توڑ گئے۔موٹروے پولیس […]
تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2 افراد سڑک عبور کرتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیرو پوائنٹ اسلام آباد کے قریب فیصل مسجد سے آنے والی تیز رفتار کار نے دو افراد کو کچل دیا، دونوں پل کی بجائے سڑک عبور کر رہے تھے۔ تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں کو […]