بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

اسلام آباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق

Sunday, 19 May, 2024

تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2 افراد سڑک عبور کرتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیرو پوائنٹ اسلام آباد کے قریب فیصل مسجد سے آنے والی تیز رفتار کار نے دو افراد کو کچل دیا، دونوں پل کی بجائے سڑک عبور کر رہے تھے۔ تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، حادثے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔دوسری جانب فیصل آباد میں ساہیانوالہ کے قریب جانوروں سے لوڈ مزدے اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میںایک شخص جاں بحق جبکہ 4 مویشی ہلاک ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق شخص کی نعش پولیس کے حوالے کر دی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *