نگراں وفاقی کابینہ سے 2 اہم فیصلوں کی منظوری
نگراں وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے 2 اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈونیشین ایئرلائن کو پاکستان کے لیے فضائی سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت ہوا بازی کی سمری پر انڈونیشین ایئرلائن کو سرکاری ایئرلائن کا درجہ دینے کی منظوری دی […]