پاکستان

جمرود ، دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ 2 جوان شہید

جمرود میں نامعلوم دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا، حملے میں دو جوان شہید ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ خیبر کے علاقے جمرود میں تختہ بیگ میں واقع پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر کیا گیا۔چیک […]

Read More
güvenilir kumar siteleri