پاکستان جرائم

کرم میں قبائل تصادم ، 20 افراد جاں بحق اور 112 زخمی

ضلع کرم کے دو قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق جھڑپوں میں اب تک 20 افراد جاں بحق اور 112 زخمی ہوگئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین میں زمین کے تنازع پر تصادم شروع ہوا جس کے بعد مختلف علاقوں میں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ذرائع […]

Read More