22 اور 23 جون کو کراچی کے مضافات میں بارش کا امکان
22 یا 23 جون کو شہر کے مضافات میں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کل یا پرسوں سپرہائی وے اور اس کے گردونواح میں بارش ہوسکتی ہے۔سردار سرفراز نے رواں سال کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ پنجاب […]