پاکستان

25 مئی کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں؟ مریم اورنگزیب کا اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد: پچیس مئی کو عام تعطیل سے متعلق خبروں پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اہم بیان سامنے آگیا۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پچیس مئی کو عام تعطیل نہیں ہوگی، ملک بھرمیں عام تعطیل کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا، اس حوالے سے سوشل میڈیا پرچلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔واضح رہے کہ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri