پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد مارے گئے

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد مارے گئے ۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 5 فوجی جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]

Read More