پاکستان خاص خبریں

کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ، 4 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔افسوس ناک حادثہ کندھ کوٹ میں مچھی بنڈو انڈس ہائی وے پر ایس ایس پی کشمور کے سکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، پولیس موبائل ٹائر راڈ ٹوٹنے کے باعث […]

Read More