کراچی ،ائیر پورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ ، 3 افراد جاں بحق ،17 زخمی
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔ایئرپورٹ سگنل کے قریب آئل ٹینکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ موقع پر پہنچ کر وہ آگ بجھانے میں مصروف ہوگئی۔آگ لگنے سے تین گاڑیاں اور چار موٹر سائیکلیں […]