پختونخوا؛ پولیس لائن پر خودکش دھماکا، خیبر میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار شہید، کئی زخمی
پشاور: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملوں میں 3 اہلکار شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹانک میں ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ واقعے میں ایک پولیس اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے جب کہ 10 اہل کاروں سے رابطہ نہیں […]