حید ر آباد ، ایم 9 موٹر وے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ، 3 افراد جابحق
ایم نائن موٹر وے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق لونی کوٹ کے مقام پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسافر کوچ اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔حکام […]