کچے میں پولیس اور ڈاکوئوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 3 ڈاکو ہلاک
رحیم یار خان کچے میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ڈی پی او رحیم یار خان زوان عمر گوندل کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو پولیس اہلکاروں کی شہادت میں مطلوب تھے۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ہلاک ڈاکوں نے چند روز قبل کچے میں […]