جرائم

اسرائیلی فوج نے24گھنٹے میں مزید4فلسطینیوں کو شہید کردیا

رملہ:مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے نہتے شہریوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید4فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق صیہوتی فوج کی تاز کارروائیوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینوں کاتعلق جینن اور رملہ سے ہے۔اسرائیلی فوج کی طرف سے رواں ماہ کی جانے ورالی جارحانہ کارروائیوں […]

Read More
güvenilir kumar siteleri