بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

اسرائیلی فوج نے24گھنٹے میں مزید4فلسطینیوں کو شہید کردیا

Friday, 9 December, 2022

رملہ:مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے نہتے شہریوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید4فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق صیہوتی فوج کی تاز کارروائیوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینوں کاتعلق جینن اور رملہ سے ہے۔اسرائیلی فوج کی طرف سے رواں ماہ کی جانے ورالی جارحانہ کارروائیوں میں یہ تازہ4ہلاکتیں ہیں۔اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے دوران فائرنگ سے دوافراد شدید زخمی بھی ہوئے۔فلسطین اتھارٹی نے شہریوں کی ہلاکت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فورسز مسلسل نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہے جس کے سخت نتائج بھگتنے پڑیں گے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں