فلپائن کے چرچ میں بم دھماکہ ، 4 افراد ہلاک ، 50 زخمی December 4, 2023 منیلا ،فلپائن کے شہر مراوی کی ایک یونیورسٹی میں قائم کیتھولک چرچ میں ہونیوالے بم دھماکہ میں چار افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت کے ایک کیتھولک چرچ میں « مزید پڑھیں