بھارتی ریاست کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 41 افراد ہلاک ،درجنوں لاپتہ
بھارتی ریاست کیرالا میں تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، حکام کے مطابق مختلف حادثات میں 41 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکڑوں افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے، نیلمبور میں دریائے چلیار میں بہت سے لوگ بہہ جانے کا خدشہ بھی ہے، […]