پاکستان

مالیاتی عالمگیریت نے حکومتی کردار محدود کردیا

اسلام آباد: مالیاتی عالمگیریت معاشی معاملات میں حکومتی کردار کو محدود سے محدود تر کرتی جارہی ہے۔رپورٹ میں پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نجی سرمایہ کاری کی اجارہ داری بڑھتی جارہی ہے اور سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں کو تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ترقی یافتہ ممالک سے […]

Read More
خاص خبریں

انتظار کی گھڑیاں ختم ! جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے دونام سامنے آگئے

پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے دو مجوزہ نام سامنے آگئے جہانگیر ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت کیلئے عوام دوست پارٹی اور پاکستان انصاف پارٹی کے ناموں پر غور کیاجارہاہے ، تاہم فی الحال اس حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں ہوا ۔جہانگیر ترین نو […]

Read More
خاص خبریں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آبا د کے گردونواح کے علاوہ مری ،راولپنڈی ، ودیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔خیبر […]

Read More
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج کراچی روانہ ہوں گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کراچی جانے کیلئے آج دوپہر اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچیں گی ، کراچی کیلئے دونوں ٹیموں کی مشترکہ فلائٹ ایک بجے شیڈول ہے راولپنڈی میں دو ونڈے میچز کھیلنے کے بعد اب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بقیہ تین ونڈے میچز کراچی میں کھیلے جائینگے۔سیریز کے آخری تین […]

Read More
پاکستان

ایم کیو ایم کو عمران حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا، فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے عمران خان حکومت میں شامل ہونے سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ فیصل سبزواری نے کہا کہ عمران خان کے دور میں ایم کیو ایم کو حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا ایم کیو ایم […]

Read More