کالم

بھارتی گجرات میں 525 مسلم جائیدادیں مسمار

حقائق معلوم کرنے والی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت بھر میں جاری مسلم دشمن مہم کے ایک حصے کے طور پرصرف ریاست گجرات کے قصبے بیٹ دوارکا میں حکام نے مسلمانوں کی 525جائیدادوں کو مسمار کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس(اے پی سی آر)کی جاری کردہ رپورٹ […]

Read More