شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی
کراچی – شمالی وزیرستان میں ہفتہ کو ماری پیٹرولیم کا MI-8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے تھل کنٹونمنٹ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) منتقل کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 14 مسافر، تین روسی پائلٹ اور عملہ […]