بھارتی ریاست گجرات میں پُل منہدم ہونے سے 60 افراد جان سے گئے، درجنوں لاپتا
بھارتی ریاست گجرات میں پُل منہدم ہونے سے 60 افراد جان سے گئے، جبکہ درجنوں لاپتا ہو گئے۔ بھارتی نشریاتی اطلاعات کے مطابق گجرات کے قصبہ ‘موربی’ میں ایک برطانوی عہد کا پُل تزئین و آرائش کے محض ایک ہفتے بعد گر گیا، جس کے باعث دریا میں گرنے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے، […]