خاص خبریں

بھارتی آلہ کار بی ایل اے کا سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، 7 اہلکار شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم حملہ میں 7 فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 مئی 2025 کو بھارتی پراکسی، نام نہاد بلوچ لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں سکیورٹی […]

Read More