75سال کا گند
ہم مختلف ممالک سے پانچ دن کےلئے ایڈمونٹ (Admont) آئے تھے۔جہاں ہم ایڈمونٹ کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوئے تووہاں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔ جب مختلف ممالک کے افراد سے ملاقات ہوتی ہے تو مختلف خیالات یکجا ہوجاتے ہیں اوربہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ برطانیہ سے آئے ایک بزرگ سے […]