دنیا

اسرائیل سے ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں جن کے اعضاء چوری کیے گئے تھے غزہ لایا گیا

غزہ میں اسرائیل کے خوفناک جرائم جاری، اسرائیل سے 1 ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں جنوبی غزہ لائی گئیں۔تمام شہداءکو رفح میں سپرد خاک کیا گیا۔فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ لاشوں کی بے حرمتی کی گئی ہے، لاشوں سے اعضاءبھی چرائے گئے ہیں۔فلسطینی حکام نے اس بارے میں کچھ نہیں بتایا کہ […]

Read More