پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 82 کیسز رپورٹ
صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 82 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی کے ایک ہزار 245 کیسز سامنے آچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے ڈینگی کے 69، لاہور سے 4 کیسز رپورٹ ہوئے۔اسی طرح چکوال سے ڈینگی کے 2، گوجرانوالہ، […]
