خاص خبریں

9مئی واقعات؛ پنجاب میں گرفتار ملزمان کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے نو مئی کے واقعات میں ملوث زیر حراست ملزمان کا ڈیٹا سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائی جس میں فوج کی حراست موجود ملزمان کا ڈیٹا شامل نہیں جبکہ رپورٹ میں نابالغ بچوں، صحافیوں اور وکلا کا ڈیٹا بھی شامل نہیں […]

Read More
güvenilir kumar siteleri