جرائم

9 مئی واقعات؛ عدالت نے مزید 8 افراد کو رہا کردیا

مردان: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ اور گھیراؤ کے الزام میں گرفتار مزید 8 افراد کو رہا کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبیداللہ نے رہائی کے احکامات جاری کیے۔ اس سے قبل 23 افراد کو رہائی مل چکی ہے جبکہ مجموعی طور پر مردان میں 31 افراد رہا ہوچکے […]

Read More