9 مئی کیسز؛ چیرمین پی ٹی آئی، اسد عمر، شاہ محمود کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور: انسداد دہشتگری عدالت نے 9 مئی واقعات کے کیسز میں چیرمین تحریک انصاف، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشتگری عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں چیرمین تحریک انصاف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جج نے چیرمین تحریک انصاف کے […]