9 مئی کے ملزمان کو ایسی سزا ملے گی دوبارہ کوئی ایسی جرات نہیں کرے گا، وزیراعظم June 12, 2023 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ملزمان کو ایسی سزا ملے گی دوبارہ کوئی ایسی جرات نہیں کرسکے گا۔لاہور میں سبزہ زار اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا « مزید پڑھیں