9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں پی ٹی آئی کارکنان نہیں بلکہ کوئی اور ملوث تھا، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جے آئی ٹی تفتیش میں بتایا ہے کہ 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں میری پارٹی کے کارکنان نہیں بلکہ کوئی اور ملوث تھا۔ذرائع کے مطابق جمعے کے روز جے آئی ٹی ٹیم نے چئیرمین سے سوالات کیے۔جے آئی ٹی نے سوال پوچھا کہ 9 مئی کے […]