90سال پرانی شادی کا دعوت نامہ وائرل
کراچی:برصغیر میں 90سال قبل ہوئی ایک شادی کا اُردو میں لکھا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔کراچی سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا صارف سونیا باٹلا نے اپنے دادا دادی کی 1933میں ہوئی شادی کا دعوت نامے ٹویٹر پرشیئر کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔اُردو میں تحریر دعوت نامے میں مہمانوں کو شادی […]