90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے،بانی پی ٹی آئی
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے جنرل (ر) باجوہ نے مجھ سے کہا ساری فوج تمہارے ساتھ ہے، باجوہ کے فیصلوں نے پاکستان کا بیڑا غرق کیا لیکن فوج کا اس میں قصور نہیں۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی […]