قیام پاکستان کے 76 سال
76 برس قبل اسلام کے نام پر معرض وجود آنے والے ہمارے ملک ”اسلامی جمہوریہ پاکستان “ میں گزشتہ آٹھ دہائیوں میں نہ تو اسلامی نظام نافذ ہوسکا اور نہ ہی یہاں جمہوری قدریں جڑ پکڑسکیں۔ اہل پاکستان جانتے ہیں کہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے1930 ءمیں تصور کی آنکھ سے پاکستان کا خواب […]