سا ئنس و ٹیکنالوجی

زراعت کےشعبے میں نیاانقلاب : بغیر کسان کےہل چلانےوالاٹریکٹرمتعارف

ایک امریکی کمپنی ’جان ڈیئر‘ نے ایسا ٹریکٹر پیش کیا ہے جو خودکار طور پر ہل چلانے کے علاوہ کاشتکاری کے دوسرے متعلقہ کام بڑی مہارت سے انجام دے سکتا ہے۔ یہ ٹریکٹر امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقدہ ’کنزیومر الیکٹرونکس شو 2022‘ میں رکھا گیا جو 5 سے 8 جنوری تک جاری رہی۔ یہ […]

Read More