علامہ اقبالؒؒ کا نظریہ فکر و فن اور قرآن
علامہ اقبالؒ عملی شاعر تھے۔ ان کی دنیا عملی دنیا ہے جس میں خوشی و غم اور امید و یاس کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ان کا فلسفہ صرف فلسفہ نہیں بلکہ حیات انسانی کا ایک نظام فکر ہے جس میں انسان دوستی کا خیال بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔اقبالؒ کے فکر و فن میں […]