بی جے پی کے حمایتی یوٹیوبرز مسلم مخالف مواد پھیلا رہے ہیں: امریکی تنظیم
انسانی حقوق کی امریکی تنظیم نےانکشاف کیا ہےکہ بھارت کی حکمران ہندوقوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت کرنے والے یوٹیوبرز مسلمانوں کےخلاف نفرت انگیز مواد پھیلارہے ہیں۔
امریکی انسانی حقوق کی تنظیم Stern Center for Business…