چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد: سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ چوہدری سرور نے ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں چوہدری سرور نے کہا کہ ق لیگ میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔ چوہدری […]