دُکی: کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق January 2, 2022 بلوچستان کے ضلع دُکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی نے بتایا کہ ضلع دُکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے « مزید پڑھیں