کالم

مایوس ہے امید

جیسے جیسے پاکستان میں تنا اور غیر یقینی صورتحال پیدا ہو رہی ہے، قوم کو بے شمار سماجی، سیاسی اور معاشی چیلنجز کا سامنا ہے جس نے مایوسی کا شکار کر دیا ہے۔ ملک میں حالات کی موجودہ صورتحال بڑھتی ہوئی سماجی بدامنی، سیاسی عدم استحکام اور معاشی بے یقینی ہے، ان سبھی نے آبادی […]

Read More
کالم

جمہوریت اور اقبال کے کلام

جمہوریت کے بارے میں اقبال کے کلام میں ملے جلے خیالات پائے جاتے ہیں۔وہ جمہوریت کے بعض پہلو¶ں کو پسند کرتے ہیں۔ اور بعض کو ناپسند -یوں تو جمہوریت کی کوئی معین شکل ابھی تک مکمل نظام کی حیثیت سے سامنے نہیں آئی اور ہر ملک نے اپنے اپنے حالات کے مطابق اسے اپنے سانچے […]

Read More
کالم

الوداع سابق صدر سپریم کورٹ بار رشید اے رضوی

تین فروری 2024کو وکلا برادری کی ایک اہم سیاسی شخصیت سابق صدر سپریم کورٹ بار ،سابق جسٹس سندھ ہائی کورٹ ہم سب کے نہایت ہی محترم رشید اے رضوی اللہ کو پیارے ہوگئے ۔ ابھی تک آپ کے پیاروں کو آپ کی جدائی کا یقین نہیں آ رہا ؟ ان کا شمار دلوں میں رہنے […]

Read More
کالم

پی ٹی آئی مولانا کا ہاتھ تھام لے

گزشتہ سے پیوستہ ایم ایم اے پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کے باوجود مشرف کے صدارتی الیکشن میں مولانا فضل الرحمن، قاضی حسین احمد اور حنیف عباسی سمیت ووٹ ڈالنے آگئی تھی۔یہ وہی ایم ایم اے تھی جس میں مولانا ساجد نقوی فضل الرحمن کے قریبی ساتھی تھے۔یہ الگ بات ہے کہ آج مجلس وحدت المسلمین […]

Read More
کالم

کپتان اورمولانا ایک پیج پر!

سبھی جانتے ہےں کہ پچھلے دو روز میں حضرت مولانا نے دھڑا دھڑ انٹرویو دے کر سیاست اور صحافت کے میدان میں ایک کہرام سا برپا کر دیا ہے ۔موصوف نے ایک جانب بلا واسطہ اور بلواسطہ دونوں ڈھنگ سے پاک افواج اور قومی سلامتی کے اداروں کو حرف تنقید بنایا ہے اس کی جتنی […]

Read More
اداریہ کالم

لغواور بے بنیاد الزم تراشی سے گریز ضروری ہے

انتخابات کی ساکھ پر سوالات کا سلسلہ تھمنے نہیں پا رہا، ہارنے والے ہر ملک میں پولنگ کے عمل میں دھاندلی اور بے قاعدگیوں کے الزامات لگاتے ہیں لیکن یہاں پاکستان میںان الزامات کی تان ٹوٹ ہی نہیں رہی ۔ اس حوالے سے غم و غصے کا اظہار سمجھ تو آتا ہے لیکن اس میں […]

Read More
کالم

آخر ہمارا ملکی مفاد ہے کیا ؟

س میں شک نہیں کہ ملک میں قیادت کا بحران ہے اور ایک لحاظ سے ملک کے سیاسی نظام کو بازیچہ اطفال بنا دیا گیا ہے۔ قومی مفاد کو بھی داﺅ پر لگا دیا ہے یہاں تک کہ اداروں کی ساکھ بھی مجروح ہو رہی ہے جو کسی المیہ سے کم نہیں ہے۔ نظام وہی […]

Read More
کالم

وعدوں کی تکمیل کا وقت

عوامی نمائندوں کے عوام سے کیے ہوئے وعدوں کی تکمیل کا وقت قریب آن پہنچا کیونکہ ن لیگ ، پیپلز پارٹی ، ایم ایم کیو ، (ق) لیگ ، آئی پی پی اور بی این پی کا وفاق میں اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے اگر کسی کو یاد ہو کہ الیکشن سے پہلے […]

Read More
کالم

پاکستان میں ہائبرڈ نظام حکومت اور سیاسی ہائبرڈ وار

ہائبرڈ نظام حکومت کی ایک شکل ہے جو مختلف سیاسی نظاموں کے عناصر کو یکجا کرتی ہے۔ اس میں جمہوری، آمرانہ، اور حکومت کی دوسری شکلوں کا مرکب شامل ہو سکتا ہے۔ مقصد ہر نظام کے بہترین پہلوو¿ں کو لے کر ایک منفرد ماڈل بنانا ہے جو کسی ملک کی مخصوص ضروریات اور چیلنجوں کے […]

Read More
کالم

پی ٹی آئی مولانا کا ہاتھ تھام لے

تحریک انصاف، جماعت اسلامی، جی ڈی اے، اے این پی کے بعد مولانا فضل الرحمن نے بھی انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے ۔ احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ بلوچستان کی قوم پرست جماعتیں، پہلے ہی انتخابی نتائج مسترد کرچکی ہیں۔مولانا فضل الرحمن میدان سیاست کے، سب سے شاطر کھلاڑی ہیں ۔ نوابزادہ نصر اللہ […]

Read More