کالم

ملکی مفادات کو مدنظر رکھنا چاہیے

ریاست ماں جیسی ہے، ماں سب کے ساتھ انصاف کرتی ہے۔وہ بڑے اور چھوٹے کا یکساں لحاظ کرتی ہے۔وہ کبھی ایسا نہیں کرتی ہے کہ بڑا غلطی کرے تو این آراو دے جبکہ چھوٹے کو سزا دے یا اس پر جبر کرے۔ بڑے کو تمام سہولیات مفت میسر ہوں، وہ عیاشیاں کرے جبکہ چھوٹا بنیادی […]

Read More
کالم

یوم تکریم شہدائے پاکستان

سانحہ 9 مئی کے واقعات ملکی تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر لکھے جائیں گے جب اپنے ہی ملک کے شرپسند عناصر نے ایک مخصوص سیاسی پس منظر میں سویلین مقامات پر حملے کر کے توڑ پھوڑ کی ، تباہی مچائی، عسکری تنصیبات پر ہلہ بول کر انہیں نقصان پہنچایا ، قومی املاک کو […]

Read More
اداریہ کالم

جی ٹونٹی اجلاس،چین کاشرکت سے انکار

عوامی جمہوریہ چین ایک عالمی طاقت ہے جو مصدقہ مروج قوانین پر عمل کرتے ہوئے نہ صرف اپنے بلکہ دنیا کے اوراس خطے کے تمام شہریوں کے امن عمل اوران کی خودانحصاری کےلئے کام کررہاہے ،عوامی جمہوریہ چین دنیا میں حقوق انسانی کابھی بہت بڑا محافظ ہے اوریہی وجہ ہے کہ دنیا میں جہاں کہیں […]

Read More
کالم

قوم کو تقسیم سے بچاناہوگا

مفاد پرستی اور نفرت کی سیاست اور لسانیت وفرقہ واریت نے پورے ملک کے باشعور اورفکرمندلوگوں کو ہلاکررکھ دیاہے ، دوستی اوردشمنی کامعیار لسانی یامسلکی بنیادیں بنتا جارہا ہے۔ لوگ دوستی اور رشتے ناتے کرتے وقت ایک دوسرے کے مسلک کودیکھ کرہی آگے بڑھتے ہیں،اس فرقہ وارانہ لہر میں رواداری معدوم ہے اور ہر فرقہ […]

Read More
کالم

بے یقینی

ملک میں غربت ، بیر روزگاری اور مہنگائی کا راج ہے۔ہر شخص بے اعتمادی اور بے ےقینی کا شکار ہے۔پاکستان کے شہری غربت، بے روزگاری، مہنگائی، بے اعتمادی اور بے ےقےنی کی صورت حال سے کےسے باہر نکل سکتے ہیں؟اس کےلئے ماضی کے درےچوںمیں جھانکنا ہوگا۔کفار مکہ نے نبی کرےمﷺ اور ان کے رفقاءپر ظلم […]

Read More
کالم

موجودہ ملکی صورت حال میں ہم کیا کریں

یہ تقسیم کتنی المناک ہے،پاکستان کے اکثر لیڈر،رسمی سیاستدان اپنے لئے آسان اور بہترین زندگی کا انتخاب کرتے ہیں اور عوام کےلئے مسائل ہی مسائل اور مشکلات ہی مشکلات ہیں ۔اگرموجودہ حالات میں یوں کہا جائے کہ انھوں نے اپنے لئے زندگی کا اور عوام کےلئے موت کا انتخاب کیا ہے۔کیا عجب تماشہ ہے جنھیں […]

Read More
کالم

امیر جماعت اسلامی پر خود کش حملہ

امیرجماعت اسلامی سراج الحق صاحب جلسہ عام سے خطاب کرنے کےلئے بلوچستان کے علاقے ژوب پہنچے تو ژوب میں نیو اڈہ کے مقام پر سراج الحق کی گاڑی کے قریب ایک خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑالیا۔ تاہم خود کش جیکٹ مکمل نہ پھٹنے کی وجہ سے حملہ آور موقع […]

Read More
کالم

چین اور ترکیہ کا جی 20 اجلاس میں شرکت سے انکار

بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ چین اور ترکیہ سری نگر میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے جبکہ کئی دیگر ممالک کے اعلی سطحی وفود کی بجائے نچلی سطح کے عہدیدار شرکت کریں گے۔ چین مارچ کے مہینے میں اروناچل پردیش میں منعقدہ گروپ 20 اجلاس میں […]

Read More
کالم

عمران خان کا افسانہ اختتام کو پہنچا

نو مئی کے یوم سیاہ پر عمران خان پینتر ے بدلنے لگے ہیں۔کبھی کچھ کہتے ہیں اور کبھی کچھ۔ کہیں کہیں ایک ہی سانس میں فوجی افسروں کا گریبان پکڑتے ہیں اور ساتھ ہی پاں بھی۔ گویا حالت مجذوبی میں نقش قدم یوں بھی ہے اور ووں بھی۔پل پل تولہ اور پل پل ماشہ کی […]

Read More
کالم

”یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناﺅ“

اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناﺅ۔ قرآن شریف کی یہ کھلی ہوئی ہدایت ہے۔ اسی ہدایت کو کتاب ”ہوئے تم دوست جس کے “ کے مصنف ڈاکٹر حقی حق نے اپنی کتاب کے پہلے صفحہ پر نمایاں طور پر لکھا ہے۔یہی کچھ تجربہ بھی بتاتا ہے۔پھر آگے صفحہ ۰۱ پر […]

Read More