اداریہ کالم

متحدہ عرب امارات کے صدرکی پاکستان آمد

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ابو ظہبی کے حکمران نے پاکستان کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔یو اے ای کے صدر کی حیثیت سے یہ ان کا پہلا دورہ پاکستان ہے،ان کے ہمراہ وزرا اور اعلی حکام سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے۔دفتر خارجہ نے ایک ہینڈ آٹ میں کہا کہ […]

Read More
کالم

بھارت میں کرسمس پر پابندیاں

بھارت میں کرسمس کے موقع پر ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ہوگئے۔ مسیحی برادری کو ہندو انتہا پسندوں کے تشدد اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی علاقے رائے پور میں کرسمس کی تقریب کی سجاوٹ کو تہس نہس کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ انتہا پسندوں نے شاپنگ مال میں سجی کرسمس […]

Read More
کالم

عظمت قائد غیر کی زبانی

بانی پاکستان قائد اعظم کو قدرت نے بے پناہ خوبیاں عطا کی تھیں ان کی عظمت کے دوست تو قائل تھے لیکن ان کے بد ترین دشمن اور غیر بھی ان کی خوبیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ۔نہرو خاندان کے چہیتے اور شیدائی لارڈ مائونٹ بیٹن نے قیام پاکستان کے کئی برس […]

Read More
اداریہ کالم

کورکمانڈرزکانفرنس،ہرسازش کوناکام بنانے کاعزم

جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہونے والی پاک فوج کی273 ویں اہم کور کمانڈرز کانفرنس میں ایک بار واضح کیا گیا ہے کہ قومی یکجہتی، سلامتی، استحکام کیخلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی۔چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس کانفرنس کی سربراہی کی اور […]

Read More
کالم

مفت صحت کی سہولیات حکومت کی ذمہ داری

قابل غور سوال یہ ہے کہ حکومت نے ایک مزدور کی چالیس ہزار ماہانہ تنخواہ مقرر کی ہے، لیکن وہ یہ تنخواہ مشکل سے کماتا ہے۔ حکومت کو یہ معمہ حل کرنا چاہیے کہ وہ مزدور اپنے اور اس کے اہل خانہ کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے بغیر صحت کے مسائل کیسے حل […]

Read More
اداریہ کالم

پی آئی اے کی کامیاب نجکاری

حکومت پاکستان نے پی آئی اے کے 75فیصد حصص 135بلین روپے میں فروخت کیے،جس سے خسارے میں چلنے والی ایئرلائن کی نجکاری کی برسوں سے جاری کوششوں کا خاتمہ ہو گیا۔عارف حبیب کنسورشیم نے قومی کیریئر میں منیجنگ حصص خریدا۔کنسورشیم عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ، فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ، سٹی سکولزلمیٹڈ، اور لیک سٹی ہولڈنگزلمیٹڈ پر […]

Read More
کالم

عوام کہاں کھڑے ہیں؟

یہ حقیقت اب کسی ابہام یا تاویل کی محتاج نہیں رہی کہ پاکستان آج ایک ایسے سیاسی و انتظامی نظام کے زیرِ اثر ہے جہاں عوام کی حیثیت محض ووٹ ڈالنے تک محدود ہو چکی ہے۔ فیصلہ سازی کے اصل مراکز کہیں اور ہیں اور عام شہری جو ریاست کا اصل ستون ہونا چاہیے، عملا […]

Read More
کالم

تنازعات کا حل عالمی استحکام کی لائف لائن

دنیا بھر میں جاری سلگتے ہوئے تنازعات عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں عالمی معاشی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے جنوبی ایشیا کو غربت، ناخواندگی، ناگہانی افات سمیت دیگر چیلنجز درپیش ہیں خطے کے ممالک کو اپنے مسائل کے حل بارے سنجیدگی سے سوچنا ہوگا امن محض جنگ کے نہ […]

Read More
کالم

قائد اعظم ایک عظیم راہنما

دنیا بھر میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ماننے والے 25دسمبر کو کرسمس ڈے کے طور پر مناتے ہیں کہ اس روز حضرت یسوح مسیح دنیا میں تشریف لائے مگر اہل پاکستان کیلئے اس دن کی دوہری اہمیت ہے کہ یہی دن بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش بھی ہے جن کی […]

Read More
اداریہ کالم

سعودی عرب کی طرف سے فیلڈمارشل کیلئے اعلیٰ ترین اعزاز

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک سعودی تعلقات کو آگے بڑھانے کی کوششوں پر کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نوازا ہے۔سعودی گزٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق میڈل کی پانچ کلاسیں ہیں۔بہترین،پہلا، […]

Read More