کالم

خاتم النبین یونیورسٹی کا قیام، احسن اقدام

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں پاکستان کی پہلی خاتم النبین یونیورسٹی کے افتتاح ورجامع مسجد خاتم النبین کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی خاص کرم نوازی کے باعث دین کی خدمت کا کام کیا ہے۔باقاعدہ کام جلد شروع ہوگا۔خاتم النبین یونیورسٹی میں مسجد […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فکر انگیز الوداعی خطاب

وزیر اعظم پاکستان نے جنرل عاصم منیر کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مقرر کردیا ہے۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ […]

Read More
کالم

معلم کی فلاح اور ٹےچرز ڈے

5اکتوبر کو وطن عزےز سمےت دنےا بھر مےں اساتذہ کا عالمی دن جوش و جذبہ اور احترام سے مناےا گےا ۔راقم اس موضوع پر اظہار خےال کرنا چاہتا تھا لےکن بوجوہ اےسا نہ کر سکا ۔اےک رپورٹ کے مطابق دنےا بھر مےں 7کروڑ سے زائد اساتذہ موجود ہےں اور کئی ممالک مےں 50فےصد اساتذہ غےر […]

Read More