اداریہ کالم

وزیراعظم شہبازشریف کا غیرملکی میڈیاکوانٹرویو

ملک جس صورتحال سے گزررہاہے قوم سے ڈھکاچھپانہیں کیونکہ ایک طرف معاشی بحران سے نکل نہیں پارہے دوسری جانب ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت مسلسل ملک کی صورتحال کو خراب کرنے پرتلی ہوئی ہے اوراس کی خواہش ہے کہ موجودہ حکومت کو اس قدرمشکلات میں پھنسادیاجائے کہ نہ تواسے بیرون ملک سے کوئی امداد […]

Read More
کالم

پنجاب کی ثقافت کے دلکش مناظر

ثقافتی تہوار ہر علاقے کی پہچان اور انفرادیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس ثقافت اور روایات کو یاد رکھنا زندہ دلی کی علامت ہے۔ اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے اگلے روز پورے پنجاب میں یوم ثقافت پنجاب دیہاڑمنایا گیا۔ محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب ثقافت دیہاڑ کی افتتاحی تقریب میں […]

Read More
کالم

اقوام متحدہ آنکھیں کھولے

جب ۳۲۹۱ءمیں صلیبیوں نے ترک مسلمانوں کی عثمانی خلافت کو ختم کیا تو برطانیہ کے وزیر دفاع نے تکبر سے بیان دیا تھا کہ اس کے بعد دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کو خلافت قایم نہیں کرنے دی جائے گی۔ متکبر تو خود ایک جزیرے تک تو سکڑ گئے جہاں اب سورج طلوع ہی نہیں […]

Read More
اداریہ کالم

توشہ خانہ کے تحائف اورہمارے حکمران

خدا خدا کرکے حکومت نے توشہ خانہ کے کوائف پبلک کردیئے ہیں اوریہ سارے کوائف اپنی ویب سائٹ پراپ لوڈ کردیئے ہیں جس کے دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ ہمارے حکمران کس قدر اندر سے کھوکھلے ہیں کہ سرکاری طورپرملنے والے تحائف نہ صرف اپنی ذاتی ملکیت سمجھتے ہیں، حضرت عمرفاروقؓ کے دورمیں ان […]

Read More
کالم

انسانی سمگلنگ وطن عزےز کا اےک خوفناک المےہ

گزشتہ دنوں اٹلی اور لےبےا مےں تارکےن وطن کی دو کشتےاں حادثے کا شکار ہوئےں ۔اس کے بعد اطالوی حکام نے غےر قانونی طرےقہ سے مختلف ممالک کے تارکےن وطن کو بےرون ملک لے جانے والے 3افراد کو گرفتار کر لےا ۔اطالوی صدر نے اےک بےان مےں عالمی برادری سے اپےل کی ہے کہ نقل […]

Read More
کالم

اسلامو فوبیا کے نام پر یہودو نصاریٰ کی سازشیں

اسلامو فوبیا ایک ذہنی اختراع ہے، نفسیاتی بیماری ہے، مسلمانوں سے نفرت کرنے، تعصب برتنے کا نام ہے۔ اسلامو فوبیا مغرب میں جس طرح پھیلتا دکھائی دے رہا ہے اس پر پوری سنجیدگی ، تندہی اور وسیع تر انداز میں جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر یہ ز ہر پھیلتا رہا توسب سے زیادہ مغربی […]

Read More
اداریہ کالم

کسان دوست پالیسیاں وقت کا تقاضاہے

یہ بات تو سو فیصد درست ہے کہ ملکی زرعی پیداوار کو بہتر کر کے خوراک میں خودکفالت اورپاکستان کو بہت سے معاشی مسائل سے بچا یاجا سکتاہے،افسوسناک امر ہے کہ پاکستان جیسے زرعی ملک کوزرعی اجناس درآمد کرنا پڑ رہی ہیں۔کاشتکاروں کو انکی فصل کی منافع بخش قیمت کی ادائیگی یقینی بنائی جائے تو […]

Read More
کالم

عدل اورعدالتی نظام

اگر قرآن مجید فرقان حمید اور احادیث مبارکہ کا مطالعہ کیا جائے تو سینکڑوں مقامات پر خداوند لایزال کے پاک کلام اور احادیث مبارکہﷺ میں عدل اور انصاف کا ذکر کیا گیا ہے ۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کابہت مشہور و معروف فرمان ہے کہ ملک کفر سے چل سکتا ہے مگر انصاف کے […]

Read More
کالم

محتاجی ہمارا مقدر ٹھہر گئی

یہ ایک روایت ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن نے ہمیشہ برملا طور پر امریکہ کو پاکستان کا نااعتبار دوست ٹھہرایا ہے ،لیکن اقتدار میں آنے کے بعد انہوںنے ہمیشہ امریکہ کی چھتری میں حکومت کرنے میں اپنی عافیت سمجھی ہے۔ اس تناظر میں یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ روز اول سے ہم سامراج […]

Read More
کالم

پاں ننگے ہیں بے نظیروں کے

آج جو ملکی حالات ہیں انہوں نے انقلابی شاعر حبیب جالب کی یادیں تازہ کردی ہیں اور آج تو ویسے بھی انکی30ویں برسی ہے جو ہر سال 12مارچ کو منائی جاتی ہے انکی شاعری پڑھ پڑھ کر میاں شہباز شریف آج وزیر اعظم بن چکے ہیں لیکن قوم کی حالت نہیں بدلی آج بھی لوگ […]

Read More