کالم

اتفاق اور اجتماعیت کو فروغ دیں

اسلام کسی ایسے مذہب کا نام نہیں ہے جو صرف انسان کی نجی اور انفرادی زندگی کی اصلاح کا داعی ہو اور جس کا کل سرمایہ حیات کچھ عبادات چند افکار اور مٹھی بھر رسوم پر مشتمل ہو بلکہ یہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو پوری زندگی پر محیط ہے خواہ وہ مسئلہ معاشرتی […]

Read More
اداریہ کالم

پارلیمنٹیرین سنجیدگی کامظاہرہ کریں

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں رشتہ داری کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا کیونکہ حکمران مسلم لیگ ن اور اپوزیشن پی ٹی آئی کے قانون سازوں نے اپنے مسائل کے حل کےلئے بات چیت کی ضرورت پر اتفاق کیا حالانکہ کوئی بھی فریق پہلا قدم اٹھانے کو تیار نظر نہیں آیا۔یہ لہجہ وزیر دفاع خواجہ آصف […]

Read More
کالم

”شہبازسپیڈ“اور ثمرات!

وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف کو”شہباز سپیڈ“کے نام سے دُنیاتب سے جانتی ہے جب وُہ وزیر اعلیٰ پنجاب تھے اور اِن کے ادواروزارت اعلیٰ میں انقلابی منصوبوں،ترقی کی بلندیوں کو دیکھ کرہی نہ صرف وطن عزیز کے سیاسی ایوانوں بلکہ اقوام عالم میں بھی وزیر اعظم محمد شہبازشریف کو ”شہباز سپیڈ“کے نام سے […]

Read More
کالم

ٹنڈل رام پرشاد اور ہم

جہلم خطہ پوٹھوہار کا خوبصورت علاقہ، دریا کی وجہ سے رونقیں اور زیادہ اس شہر سے میری ڈھیر ساری تعلق داریاں، 1974 میں ایف ایس سی گورنمنٹ انٹر کالج سے کی، خاندانی بزرگ و محترم مرزا فضل حق کا سیاسی ہیڈ کواراٹر (ملہال مغلاں سے ممبر صوبائی اسمبلی رہے)، سیرت النبی پر شعرہ آفاق کتاب […]

Read More
کالم

کالا باغ ڈیم: پائیدار ترقی اور خوشحالی کی ضمانت

پاکستان اس وقت شدید پانی کی قلت کے بحران سے گزر رہا ہے، جو دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی کمی والے ممالک میں شامل ہے۔ 1951 میں فی کس پانی کی دستیابی 5,260 مکعب میٹر تھی، جو اب کم ہو کر 1,000 مکعب میٹر سے بھی نیچے آ گئی ہے۔ سندھ جیسے علاقے […]

Read More
کالم

عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم کا نوٹس لے

کشمیرکونسل یورپ کے زیراہتمام "امن کے راستے :انسانی حقوق ، تنازعہ کشمیرکے حل کی بنیاد "کے موضوع پر ویبنار میں یورپی، کشمیری اور پاکستانی دانشوروں اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہرین نے عالمی برادری کی توجہ نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے بھارتی مظالم کی جانب مبذول کرانے پر زوردیا ہے۔ بھارت کے غیر قانونی زیر […]

Read More
کالم

پاکستان کے حقیقی مسائل

(گزشتہ سے پیوستہ) پاکستان کا سافٹ امیج پاکستان کو اپنے ثقافتی ورثے سندھ وادی کی تہذیب، گندھارا تہذیب اور شمالی سیاحتی مقامات کو انتہائی منافع بخش سیاحتی صنعت میں تبدیل کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ اگر بلوچستان اور کے پی کے میں تنازعات ختم ہو جائیں اور وہاں امن قائم ہے تو پاکستان سالانہ […]

Read More
اداریہ کالم

مرکزی بینک نے کلیدی پالیسی ریٹ میں 200بیسس پوائنٹس کی کمی کر دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے کلیدی پالیسی ریٹ میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کر دی ہے تاکہ اسے 13 فیصد تک لے جایا جائے۔ یہ جون 2024 کے بعد لگاتار پانچویں کٹوتی ہے جب شرح 22 فیصد رہی۔ایم پی سی نے اپنے بیان میں کہا، اپنے اجلاس میں، مانیٹری پالیسی […]

Read More
کالم

عقل کے فیصلے جب ہوں جذبات سے

وہ مزاج کا سخت تھا عام لوگوں سے ملنے جلنے سے گریزاں رہتا کئی بار عزیز واقارب اسے سخت سست کہہ جاتے وہ اپنی اس قنوطیت سے کچھ نادم سا ہوجاتا لیکن نہ جانے کیوں لوگوںمیں مل گھل جانا اسے اچھا نہ لگتا اسی بناءپر نامور مسلمان فلسفی ابن طفیل ؒ کو بیشتر لوگ سنکی،خبطی،مغرور […]

Read More
کالم

16 دسمبر ۔ معصوم خوابوں کاقتل!

یوں تووطن عزیز پاکستان کی تاریخ میں کئی ابواب انتہائی کٹھن،دُکھ اور قربانیوں پر مشتمل ہیں لیکن 16دسمبر2014ءتاریخ کا وُہ سیاہ ترین دِن ہے جب وطن عزیز کے بزدل دُشمنوں نے ننھے پھولوں،پاکستان کے بچوں پر حملہ کرکے معصومیت، خوابوں اور علم کے حصول کی جستجو کو خون میں نہلا دیاجس کے نتیجے میں 144معصوم […]

Read More