کالم

ستھرا پنجاب پروگرام

ستھرا پنجاب پروگرام ایک بہترین پروجیکٹ ہے جسے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ نے شروع کروایا ہے۔جس سے پنجاب بھر میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے مثالی صفائی دیکھنے کو ملی ہے. یہ وہ شاندار پروجیکٹ ہے کہ جس نے شہروں اور دیہاتوں میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے ایک انقلاب برپا کیا ہے […]

Read More
کالم

خواہش اور سازش

ایک کنجوس ارب پتی امریکی سے ایک خیراتی ادارے کا کارکن چندہ مانگنے گیا اس نے بڑی کوشش سے ٹھیک ٹھاک معلومات اکٹھی کیں وہ پوری تیاری کے ساتھ گیا تھا اس نے کنجوس ارب پتی سے کہا جناب!ہماری انفارمیشن کے مطابق فلاں بنک میں آپ کے اتنے کروڑ۔فلاں میں اتنے ارب فلاں ریاست میں […]

Read More
کالم

پاکستان میں صنفی مساوات کی سمت پیشرفت

اسلام آباد میں ایک اہم نیشنل ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد عالمی صنفی تفریق کی رپورٹ 2025کا جائزہ لینا اور پاکستان میں صنفی مساوات کے حوالے سے درپیش چیلنجز اور مواقع پر گفتگو کرنا تھا۔ یہ سیمینار نیشنل کمیشن برائے وقارِ نسواں کے زیر اہتمام منعقد ہوا جس میں حکومتی وزرا، پالیسی […]

Read More
اداریہ کالم

نیتن یاہو اور ٹرمپ دو ہفتے کے اندر غزہ جنگ بندی پر متفق

غزہ میں 20ماہ کی جنگ، وسیع پیمانے پر تباہی اور غذائی قلت کے بعد امریکہ کی ثالثی سے اسرائیل اور ایران کی جنگ بندی نے امید جگائی ہے۔ایک اہم پیش رفت میں،اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ طور پر غزہ میں جاری تنازع کے فوری حل پر اتفاق […]

Read More
کالم

کیا طوائف بھی سچ بولتی ہے ،ماخوذ

را قم کو اکثر واٹس ایپ یوٹیوب فیس بک اور دیگر ذرائع مواصلات سے پتہ چلتا رہتا ہے کہ اس وقت پاکستان میں خاص کر سٹریٹ کرائم سمیت عدم برداشت اور برائی کے اڈوں میں خوفناک حد تک اضافہ ہرکوئی باسانی محسوس کررہا ہے۔چونکہ راقم کا زیادہ تعلق شہر اقتدار اسلام اباد سے عرصہ دراز […]

Read More
کالم

مودی راج میں اقلیتوں کی آزادی خطرے میں

مودی سرکار کے 11 سالہ دور میں بھارت کی اقلیتوں، خاص طور پر مسلمانوں اور عیسائیوں پر انتہا پسند ہندوؤں کے حملے معمول بن چکے ہیں۔ بی جے پی کی حکومت ہندو انتہاء پسندوں کو کھلی چھوٹ دے کر اقلیتوں کی جان و مال اور مذہبی عبادات کو شدید خطرے میں ڈال چکی ہے۔خصوصاً بھارتی […]

Read More
کالم

ایران اسرائیل جنگ کا فاتح کون؟

ایران ،اسرائیل اور امریکا کے درمیان 12 روزہ لڑائی کے بعد جنگ بندی ہوگئی ہے ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس جنگ کا فاتح کون ؟اگر ہم امریکا اور اسرائیل کی طرف سے دیکھیں تو ان کا دعویٰ ہوگا کہ ہم دونوں ملک فاتح ہیں کیونکہ جو بنیاد بنا کر ایران پرحملے […]

Read More
کالم

ہجری سال نو کا آغاز

ہماری زندگی کا ایک اور قیمتی سال 1446ھ خاموشی کیساتھ گزر گیا، بلاشبہ وقت کو قید نہیں کیا جا سکتا اچھا ہو یا برا آخر گزر ہی جاتا ہے اور اب ہجری سال 1447 کا آغاز ہورہا ہے۔ اسلامی سال نو کا آغاز انتہائی عظیم قربانیوں کاپیامبر ہے، دیگرمذاہب کے سال نو پر رقص وسرور […]

Read More
کالم

بھوک اور آنسو

خواتین کے ایک معروف سرکاری کالج میں انگلش کا پیریڈ تھاکہ ایک طالبہ زور زور سے رونے لگی ٹیچرنے پڑھانا چھوڑا بھاگم بھاگ اس کے پاس جا پہنچی بڑی نرمی سے دریافت کیا کیا بات ہے بیٹی کیوں رورہی ہو۔ اس نے سسکیاں لے کر جواب دیا میرے فیس کے پیسے چوری ہوگئے ہیں بیگ […]

Read More
کالم

سرمایہ دارانہ نظام، خوشحالی کا پردہ، استحصال کی حقیقت

دنیا کے بیشتر انسان آج بھی تعلیم، صحت، خوراک اور آزادی جیسے بنیادی حقوق سے محروم ہیں، لیکن عالمی اسٹیبلشمنٹ ہمیں مسلسل یہ یقین دلانے کی کوشش کرتی ہے کہ ہم ایک ”مہذب، ترقی یافتہ اور انصاف پر مبنی دنیا” میں جی رہے ہیں۔ یہ دعویٰ جس نظام سے وابستہ ہے، وہ ہے سرمایہ دارانہ […]

Read More