سابق امریکی صدر کی پانچ خوبےاں!
بارک حسےن اوباما ٹےچر تھاتواُس نے اےک دن اپنے دوست سے کہا کہ مےں امرےکہ کا صدر بننا چاہتا ہوں۔ دوست نے جواب مےں کہا کہ اوباما !آپ مےں تےن کمزورےاں ہےں۔اس لئے تم امرےکہ کے کھبی بھی صدر نہےں بن سکتے ہو؟ 1 ۔تمہارا باپ مسلمان ہے۔ 2۔تمہارے پورے خاندان مےں سے کسی نے […]