کالم

شام تنازعہ ایک صدی پر محیط بحران اور اسد خاندان کا زوال

شام، ایک قدیم تاریخ اور اہم جغرافیائی پوزیشن رکھنے والا ملک، ایک صدی سے زائد عرصے سے جنگ، تنازعات اور غیر ملکی مداخلت کا سامنا کرتا آیا ہے۔ سلطنت عثمانیہ کے زوال سے لے کر اسد خاندان کی حکومت کے عروج اور زوال تک، شام کی کہانی سلطنت پسندی، فرقہ واریت، آمرانہ حکمرانی اور اقتدار […]

Read More
کالم

30 بنیادی حقوق میں سے کشمیریوں کو ایک بھی حاصل نہیں

کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سکیشن کی طرف سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 10دسمبر 1948کو انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ بے شک ایک سنگ میل تھا تاہم کشمیریوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں۔انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے […]

Read More
کالم

ایک اور خبر

خبر ہے کہ دنیا میں پانی کے ذخائر میں کمی واقعی ہو رہی ہے لہٰذا تمام ممالک اور ان کے باشندوں کو احتیاط اور ذمے داری سے اس نعمت کا استعمال کرنا چاہیے بہترین منصوبہ بندیوں سے مثبت نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں اللہ کرے ایسا ہی ہو نیت اچھی ہو اور خلوص ودیانتداری […]

Read More
اداریہ کالم

لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید پر فرد جرم عائد

فوج کے میڈیا امور ونگ نے کہا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید پر سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے سمیت متعدد الزامات پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کو قانون کے مطابق تمام قانونی حقوق فراہم کیے جا رہے […]

Read More
کالم

پنجاب کی خادمہ مریم نواز کا کامیاب دورہ چین

قارئین کرام!پنجاب کی خادمہ مریم نواز شریف کمونسٹ پارٹی کی دعوت پر 8 روزہ دورہ پر چین میں موجود ہیں پنجاب کی اہم وزارتوں کے وزرا چیف سیکرٹری اور دیگر بھی انکے ہمراہ موجود ہیں وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخآری کی جانب سے فوری اطلاعات پاکستان موصول ہورہی ہیں کے وزیر اعلی چین میں دن […]

Read More
کالم

ہم سب کا پاکستان !

آج دُنیا میں جتنی بھی ترقی یافتہ اقوام ہیں وُہ معاشی طور پر نہ صرف پوری دُنیا سے لنک ہیں بلکہ اپنے تاجروں سمیت دوسرے ممالک کے تاجروں کوبھی بھرپور سہولیات فراہم کرکے اپنے ممالک کی معیشت کومستحکم کررہے ہیں ۔کسی بھی ملک کا مضبوط مستقبل اس کی معیشت کے ساتھ جڑا ہوتا ہے ۔آج […]

Read More
کالم

سول نافرمانی کی دھمکی اور ڈس انفارمیشن نیٹ ورک

یہ امر کسی تعارف کسی بھی تعارف کا محتاج نہےں کہ پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی سفر میں ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈہ ایک اہم ہتھیار کے طور پر استعمال کیاجاتا رہا ہے۔ اسی ضمن میں حالیہ دنوں میں مختلف تحقیقاتی رپورٹس اور صحافیوں کی جانب سے ایسے نیٹ ورکس کو بے نقاب کیا گیا ہے […]

Read More
کالم

بھارت انسانی آزادی کیلئے بد ترین

عالمی ہیومن فریڈم انڈیکس نے رپورٹ میں بھارت کے نام نہاد سیکولر ازم کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا ۔ بھارت میں انسانی آزادی کی صورتحال اتنی بدترین ہو گئی کہ رپورٹ کے مطابق شخصی ومعاشی آزادی میں تنزلی کے بعدبھارت عالمی انڈیکس میں 111 ویں نمبرپرآگیا۔ سابقہ انڈیکس کے مقابلے میں بھارت میں انسانی […]

Read More
کالم

لارڈ قربان حسین جمہوری نظام کا چہرہ

برطانوی ہاو¿س آف لارڈز کے تاحیات رکن لارڈ قربان حسین پارلیمنٹ میں لبرل ڈیموکریٹس پارٹی کے رکن کے طور پر بڑا فعال کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی بنیادی ذمہ داریوں میں ایوان بالا میں قانون سازی کا جائزہ لینا، مباحثوں میں حصہ لینا، اور اہم مسائل جیسے انسانی حقوق خاص طور پر کشمیر کےساتھ […]

Read More
اداریہ کالم

شام سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا حکومت کی اولین ترجیح

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کو حکام کو ہدایت کی ہے کہ شام سے پڑوسی ممالک کے راستے واپس جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لیے جلد از جلد ایکشن پلان مرتب کریں۔شام کے صدر بشار الاسد اتوار کے روز اپنا عہدہ چھوڑ کر شامی باغیوں کے ہاتھوں بے دخل کیے جانے […]

Read More